فیصل آباد میں گارڈننگ
اپنے گھر کو ہرا بھرا بنائیں، اور اپنی سبزی خود اگائیں۔
ہم نیا لان سیٹ کرتے ہیں اور اس کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔ گھر میں سبزیوں اور پھلوں کے پودے لگاتے ہیں۔ اگر آپ کو پودے، پھول یا ڈیکوریشن کی چیزیں چاہئیں، تو آپ وہ ہماری دکان سے خرید سکتے ہیں۔
ہم کیا کرتے ہیں
ساری سروسز دیکھیں
نیا لان بنوائیں
آپ کی خالی جگہ کو ہم خوبصورت اور ہرا بھرا لان بنا دیتے ہیں۔
تفصیل دیکھیں
ریگولر مالی
ہمارا مالی ریگولر آ کر آپ کے لان کو صاف ستھرا اور ہرا بھرا رکھتا ہے۔
تفصیل دیکھیں
ایک دفعہ کا کام
صرف ایک کام کروانا ہے؟ ہمیں بتائیں کیا کام ہے۔
تفصیل دیکھیں
گھر میں سبزی اور پھل اگائیں
تازہ سبزی اور پھل، اپنے گھر سے۔
تفصیل دیکھیںہماری دکان سے
ساری چیزیں دیکھیںہمارے کسٹمرز کیا کہتے ہیں
گوگل پر ہمارے ریویوز دیکھیں“Mr Lemon gardenin Ka kaam Bohat khoob tha mje bohat pasand aya or inki team bhi achi thi.”
“I wanted to grow winter season vegetables in my home garden, so I contacted Mr. Lemon Gardening. Their team arrived at the scheduled time and did an excellent job with dedication and care. Alhamdulillah, my vegetables have now started growing beautifully! I truly appreciate their hard work, professionalism, and teamwork. Highly recommended! 🌱”

میں نے مسٹر لیمن گارڈننگ کیوں شروع کی
میں ایک سافٹ ویئر انجینئر ہوں۔ دس سال ڈیسک پر بیٹھ کر کام کیا، پھر میں نے گھر پر اپنی سبزی لگانا شروع کی۔ اب چار سال ہو گئے ہیں، اور کچھ سبزیاں میں بازار سے نہیں لیتا۔ اب میں چاہتا ہوں کہ آپ بھی یہ کر سکیں۔
میری کہانی پڑھیںکچھ پوچھنا ہے؟
ہمیں واٹس ایپ پر میسج کریں۔ ہم فیصل آباد میں کام کرتے ہیں، پیر سے جمعہ، صبح 8 سے شام 6 بجے تک۔
واٹس ایپ پر بات کریں


