ہمارا مالی ریگولر آ کر آپ کے لان کو صاف ستھرا اور ہرا بھرا رکھتا ہے۔
ہمارا مالی ریگولر آپ کے گھر آتا ہے اور آپ کے لان کو صاف ستھرا، ہرا بھرا اور صحت مند رکھتا ہے، تاکہ آپ کو کوئی ٹینشن نہ ہو۔

ہم پہلے آ کر دیکھتے ہیں، پھر صرف وہی کام بتاتے ہیں جو ضروری ہو۔
ہم پودوں اور گھاس کو صحیح طریقے سے پانی دیتے ہیں۔
ہم آپ کی گھاس کو چھوٹا اور برابر رکھتے ہیں۔
ہم پودوں اور جھاڑیوں کی کٹنگ کرتے ہیں تاکہ وہ صاف ستھرے لگیں۔
ہم پودوں کو صحیح کھاد ڈالتے ہیں تاکہ وہ صحت مند رہیں۔
ہم گھاس اور کیاریوں سے جڑی بوٹیاں نکالتے ہیں۔
پودوں کو کیڑا لگے تو ہم سپرے کرتے ہیں۔
ہم سوکھے پتے اور گارڈن کا کچرا صاف کرتے ہیں۔
صرف لان نہیں۔ آپ کے پودے جہاں بھی ہوں، ہمارا مالی ان کا خیال رکھ سکتا ہے:
واٹس ایپ پر بتائیں آپ کو کیا چاہیے۔ تصویر ہو تو وہ بھی بھیج دیں۔
ہم فیصل آباد میں آپ کے گھر آ کر کام دیکھتے ہیں۔
کام شروع کرنے سے پہلے ہم آپ کو قیمت بتا دیتے ہیں۔
آپ کو ٹھیک لگے تو ہم کام شروع کر دیتے ہیں۔




یہ آپ کے لان کے کام پر ہے۔ لان دیکھ کر ہم مل کر طے کر لیتے ہیں۔
جی ہاں۔ مہینے کا خرچہ اس پر ہے کہ آپ کے لان میں کتنا کام ہے۔
نہیں۔ مالی وہی کام کرتا ہے جس کی آپ کے لان کو اس وقت ضرورت ہو۔ جیسے ایک ہفتے گھاس کی کٹائی، اور کسی اور ہفتے کھاد۔
ہر کام الگ ہوتا ہے، اس لیے ہم پہلے آ کر دیکھتے ہیں، پھر کام شروع کرنے سے پہلے صاف صاف قیمت بتا دیتے ہیں۔
جیسے آپ چاہیں۔ پودے، گھاس، گملے اور کھاد ہم لا سکتے ہیں، یا جو سامان آپ کے پاس ہے اسی سے کام کر دیتے ہیں۔
ہم فیصل آباد میں کام کرتے ہیں۔
بس ہمیں بتائیں آپ کو کیا چاہیے، چاہے ابھی پکا نہ بھی ہو۔ ہم بات کر کے سب سمجھا دیں گے۔
واٹس ایپ پر بات کریں